مظفر نگر کے انسانیت سوز فسادات کی جانچ کرنے والے عدالتی کمیشن نے لیڈروں کے رول پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے فسادات کے لئے مقامی انتظامیہ اور خفیہ تنظیموں کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا
ہے۔
ستمبر 2013 میں ہوئے ان فسادات میں 68 افراد ہلاک ہوئے اور پچا س ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے تھے۔
فسادات کی تفصیلی جانچ کے لئے ریاستی حکومت نے جسٹس (ر)وشنو سہائے کی صدارت میں ایک رکن کمیشن تشکیل دیا تھا